شوہر سے مل کر جذباتی ہوگئیں سحر مرزا کی دلہا کے ساتھ پہلی ویڈیو وائرل! دیکھیں

“میرا سب کچھ، الحمداللّٰہ”

یہ کہنا ہے معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بہن سحر مرزا کا جو بالآخر دھوم دھام سے ڈھیروں فنکشنز کرنے کے بعد برطانیہ اپنے پیا دیس سدھار گئی ہیں.

گزشتہ شب سحر مرزا نے اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مختلف پوسٹ اور اسٹوریز شیئر کیں جن میں انھیں اپنے دولہے کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ ساتھ ہی پہلی بار مداحوں نے بھی سحر مرزا کے دولہے کا دیدار کیا ہے.

واضح رہے کہ سحر مرزا نے گزشتہ مہینے برطانیہ میں دولہا کے موجود ہونے کی وجہ سے آن لائن نکاح کیا تھا جبکہ پاکستان میں تمام تقریبات دھوم دھام سے منائی گئی تھیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *