Wed. Apr 24th, 2024

پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد کو تھانہ سرور روڈ پولیس نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرکے تھانہ لٹن روڈ منتقل کردیا۔

پولیس کے مطابق عالیہ شہزاد9  مٸی توڑپھوڑ اور ہنگامہ آرائی کیس میں مطلوب تھیں۔ عالیہ شہزاد تھانا سرور روڈ میں درج ایف آئی آر میں نامزد ہیں۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *