سعودی شہزادہ ترکی بن عبداللّٰہ بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ ترکی بن عبداللّٰہ بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔

دارالحکومت ریاض سے ایوان شاہی کے جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق ان کی نماز جنازہ ہفتہ کو نماز ظہر کے بعد مسجد امام ترکی بن عبداللّٰہ ریاض میں ادا جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *